TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith #1121898 · Explanation of Tafsir (Quranic Exegesis)

Sahih BukhariHadith (internal ref #1121898)

Narrated by Al-Qasim

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اسْتَأْذَنَ عَلَی عَائِشَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ نِسْيًا مَنْسِيًّا

محمد بن مثنیٰ، عبدالواہاب بن عبدالمجید، ابن عون، حضرت قاسم بن محمد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اجازت مانگی اور پہلے کی مثل روایت کی مگر نسیا منسیا کے لفظ ذکر نہیں کئے۔

Narrated Al-Qasim: Ibn 'Abbas asked 'Aisha's permission to enter. Al-Qasim then narrated the whole Hadith (as in 277) but did not mention: "Would that I had been forgotten and out of sight."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول کہ جب تم نے اس جھوٹی بات کو سنا تو سنتے ہی کیوں نہ کہہ دیا کہ ہم بات کا یقین کس طرح کر لیں اور کیسے زبان پر لائیں معاذ اللہ! یہ تو کھلا جھوٹ ہے۔