TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1171 · Explanation of Funerals

Sahih BukhariHadith 1171

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ النَّاسِ مِنْ مُسْلِمٍ يُتَوَفَّی لَهُ ثَلَاثٌ لَمْ يَبْلُغُوا الْحِنْثَ إِلَّا أَدْخَلَهُ اللَّهُ الْجَنَّةَ بِفَضْلِ رَحْمَتِهِ إِيَّاهُمْ

ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز ، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نہیں کوئی مسلمان جس کے تین بچے مرجائیں مگر اللہ تعالیٰ ان بچوں پر فضل و رحمت کے سبب سے اس کو جنت میں داخل کرے گا۔

Narrated Anas: The Prophet said, "A Muslim whose three children die before the age of puberty will be granted Paradise by Allah due to his mercy for them."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کی فضیلت کا بیان جس کا بچہ مرجائے اور وہ صبر کرے اور اللہ بزرگ وبرترنے فرمایا کہ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنادے۔