TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1199 · Explanation of Funerals

Sahih BukhariHadith 1199

Narrated by Um 'Atiyya

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّائِ عَنْ أُمِّ الْهُذَيْلِ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ نُهِينَا عَنْ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا

قبیصہ بن عقبہ، سفیان، خالد، ام ہذیل، ام عطیہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ ام عطیہ رضی اللہ عنہا نے کہا کہ ہم لوگوں کو جنازوں کے پیچھے جانے سے روکا گیا اور ہم پر ضروری خیال نہیں کیا گیا۔

Narrated Um 'Atiyya: We were forbidden to accompany funeral processions but not strictly. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: باب عورتوں کا جنازہ کے پیچھے جانے کا بیان ۔