TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1225 · Explanation of Funerals

Sahih BukhariHadith 1225

Narrated by 'Amir bin Rabi'a

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا رَأَی أَحَدُکُمْ جِنَازَةً فَإِنْ لَمْ يَکُنْ مَاشِيًا مَعَهَا فَلْيَقُمْ حَتَّی يُخَلِّفَهَا أَوْ تُخَلِّفَهُ أَوْ تُوضَعَ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُخَلِّفَهُ

قتیبہ بن سعید، لیث، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ، عامربن ربیعہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا، کہ جب تم میں سے کوئی شخص جنازہ دیکھے تو کھڑا ہوجائے اگر اس کے ساتھ نہ جانے والا ہو یہاں تک کہ وہ جنازہ اس سے آگے بڑھ جائے یا اس سے پہلے کہ وہ آگے بڑھ جائے یا رکھ دیا جائے۔

Narrated 'Amir bin Rabi'a: The Prophet said, "If any one of you see a funeral procession and he is not going along with it, then he should stand and remain standing till he gets behind it, or it leaves him behind, or the coffin is put down before it goes ahead of him . " ________________________________________

Permalink

See the full chapter: جب جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو تو کب بیٹھے ؟