TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1245 · Explanation of Funerals

Sahih BukhariHadith 1245

Narrated by Samura bin Jundab

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ صَلَّيْتُ وَرَائَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا فَقَامَ عَلَيْهَا وَسَطَهَا

مسدد، یزید بن زریع، حسین، عبداللہ بن بریدہ، سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، سمرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے اس عورت پر نماز پڑھی جو نفاس کی حالت میں مری تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس کے وسط میں کھڑے ہوئے تھے۔

Narrated Samura bin Jundab: I offered the funeral prayer behind the Prophet for a woman who had died during child-birth and he stood up by the middle of the coffin. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: نفاس والی عورت پر نماز پڑھنے کا بیان جب کہ وہ حالت نفاس میں مرجائے ۔