TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1259 · Explanation of Funerals

Sahih BukhariHadith 1259

Narrated by Jabir bin 'Abdullah

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ کَعْبٍ أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَجْمَعُ بَيْنَ الرَّجُلَيْنِ مِنْ قَتْلَی أُحُدٍ

سعید بن سلیمان، لیث، ابن شہاب، عبدالرحمن بن کعب، جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم احد کے شہداء میں سے دو آدمیوں کو ایک قبر میں جمع کرتے تھے۔

Narrated Jabir bin 'Abdullah : The Prophet buried every two martyrs in of Uhud in one grave. ________________________________________

Permalink

See the full chapter: ایک قبر میں دو یا تین آدمیوں کو دفن کرنے کا بیان ۔