TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1293 · Explanation of Funerals

Sahih BukhariHadith 1293

Narrated by Al-Bara'

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّهُ سَمِعَ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا تُوُفِّيَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا فِي الْجَنَّةِ

ابوالولید، شعبہ، عدی بن ثابت، حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم وفات پا گئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جنت میں ان کے لئے ايک دودھ پلانے والی ہے

Narrated Al-Bara': When Ibrahim (the son of Prophet) expired, Allah's Apostle said, "There is a wet-nurse for him in Paradise." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: مسلمانوں کی اولاد کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں ۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ جس کے تین نابالغ بچے مرجائیں تو اس کے لئے دوزخ سے حجاب ہوجاتے ہیں یا یہ فرمایا کہ وہ جنت میں داخل ہوجاتا ہے ۔