TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1653 · Statement on Umrah

Sahih BukhariHadith 1653

Narrated by 'Ursa bin Az-Zubair

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا اعْتَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَجَبٍ

ابوعاصم ابن جریج، عطاء عروہ بن زبیر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رجب میں کوئی عمرہ نہیں کیا۔

Narrated 'Ursa bin Az-Zubair: I asked 'Aisha (whether the Prophet had performed 'Umra in Rajab). She replied, "Allah's Apostle never performed any 'Umra in Rajab."

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے کئے؟