Sahih Bukhari — Hadith 1655
Narrated by Qatada
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فَقَالَ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَيْثُ رَدُّوهُ وَمِنْ الْقَابِلِ عُمْرَةَ الْحُدَيْبِيَةِ وَعُمْرَةً فِي ذِي الْقَعْدَةِ وَعُمْرَةً مَعَ حَجَّتِهِ
ابوالید، ہشام بن عبدالملک، ہمام، قتادہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا تو انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک عمرہ تو وہ کیا جس سال مشرکین نے روک دیا تھا۔ اور دوسرا وہ جو حدیبیہ کے سال ہوا اور تیسرے ذیقعدہ میں اور ایک عمرہ اپنے حج کے ساتھ کیا تھا۔
Narrated Qatada: I asked Anas (about the Prophet's 'Umra) and he replied, "The Prophet performed 'Umra when the pagans made him return, and Umra of al-Hudaibiya (the next year), and another 'Umra in Dhi-l-Qa'da, and another 'Umra in combination with his Hajj."