TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1691 · Statement on Umrah

Sahih BukhariHadith 1691

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَجَّ هَذَا الْبَيْتَ فَلَمْ يَرْفُثْ وَلَمْ يَفْسُقْ رَجَعَ کَيَوْمِ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ

محمد بن یوسف، سفیان، منصور، ابوحازم ، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے اس گھر کا حج کیا اور شہوت کی بات نہ کی اور نہ گناہ کیا تو حج سے اس طرح معصوم واپس ہوگا جس طرح ماں کے جننے کے وقت معصوم تھا۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Whoever performs Hajj to this Ka'ba and does not approach his wife for sexual relations nor commit sins (while performing Hajj), he will come out as sinless as a new-born child, (just delivered by his mother)."

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا فرمانا کہ حج میں نہ بری بات اور نہ جھگڑا کرے ۔