TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1740 · Statement on Umrah

Sahih BukhariHadith 1740

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ کَانَ يَقُولُ لَوْ رَأَيْتُ الظِّبَائَ بِالْمَدِينَةِ تَرْتَعُ مَا ذَعَرْتُهَا قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا بَيْنَ لَابَتَيْهَا حَرَامٌ

عبداللہ بن یوسف، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب حضرت ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتے ہیں کہ اگر میں مدینہ میں ہرن چرتا دیکھوں تو اس کو نہ ڈراؤں کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اس کے دونوں پتھریلے میدانوں کے درمیان کا حصہ حرام ہے

Narrated Abu Huraira: If I saw deers grazing in Medina, I would not chase them, for Allah's Apostle said, "(Medina) is a sanctuary between its two mountains."

Permalink

See the full chapter: مدینہ کے دونوں پتھریلے میدانوں کا بیان۔