Sahih Bukhari — Hadith 1853
Narrated by Maimuna
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَوْ قُرِئَ عَلَيْهِ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرٌو عَنْ بُکَيْرٍ عَنْ کُرَيْبٍ عَنْ مَيْمُونَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّاسَ شَکُّوا فِي صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِحِلَابٍ وَهُوَ وَاقِفٌ فِي الْمَوْقِفِ فَشَرِبَ مِنْهُ وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ
یحیی بن سلیمان، ابن وہب، عمرو، بکیر کریب، میمونہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے کے متعلق عرفہ کے دن شک کیا۔ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہ نے آپ کی خدمت میں دودھ کا پیالہ بھیجا۔ اس حال میں کہ آپ عرفات میں ٹھہرے ہوئے تھے آپ نے اس میں سے پی لیا اور لوگ دیکھ رہے تھے۔
Narrated Maimuna: The people doubted whether the Prophet was fasting on the day of 'Arafat or not, so I sent milk while he was standing at 'Arafat, he drank it and the people were looking at him.