TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1891 · Explanation of Fasting

Sahih BukhariHadith 1891

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُنْتُ نَذَرْتُ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ أَعْتَکِفَ لَيْلَةً فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَالَ فَأَوْفِ بِنَذْرِکَ

مسدد، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پوچھا کہ میں نے جاہلیت کے زمانہ میں نذر مانی تھی کہ ایک رات مسجد حرام میں اعتکاف کروں گا، آپ نے فرمایا کہ اپنی نذر کو پورا کرو۔

Narrated Ibn 'Umar: Umar asked the Prophet "I vowed in the Pre-lslamic period of ignorance to stay in Itikaf for one night in Al-Masjid al-Haram." The Prophet said to him, "Fulfill your vow."

Permalink

See the full chapter: رات کو اعتکاف کرنے کا بیان۔