TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1902 · Explanation of Fasting

Sahih BukhariHadith 1902

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَذَرَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ أَنْ يَعْتَکِفَ فِي الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ قَالَ أُرَاهُ قَالَ لَيْلَةً قَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْفِ بِنَذْرِکَ

عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے جاہلیت کے زمانہ میں کوئی نذر مانی تھی کہ مسجد احرام میں اعتکاف کروں گا، راوی کا بیان ہے، کہ میرا گمان ہے کہ رات کا لفظ بھی فرمایا تھا، ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی نذر پوری کرو۔

Narrated Ibn 'Umar: that 'Umar had vowed in the Pre-lslamic period to perform Itikaf in Al-Masjid-al-Haram. (A sub-narrator thinks that 'Umar vowed to perform Itikaf for one night.) Allah's Apostle said to 'Umar, "Fulfill your vow."

Permalink

See the full chapter: اگر کوئی شخص جاہلیت کے زمانہ میں اعتکاف کی نذر مانے پھر مسلمان ہوجائے۔