TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1918 · Explanation of Buying and Selling

Sahih BukhariHadith 1918

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَأْتِي عَلَی النَّاسِ زَمَانٌ لَا يُبَالِي الْمَرْئُ مَا أَخَذَ مِنْهُ أَمِنَ الْحَلَالِ أَمْ مِنْ الْحَرَامِ

آدم، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا جب آدمی اس کی پرواہ نہیں کرے گا حلال یاحرام کس ذریعے سے اس نے مال حاصل کیا ہے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "A time will come when one will not care how one gains one's money, legally or illegally."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان کہ جس کو کچھ پروا نہ ہو کہ کہاں سے مال حاصل کیا ہے ؟