TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 1971 · Explanation of Buying and Selling

Sahih BukhariHadith 1971

Narrated by Ibn 'Umar

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کُلُّ بَيِّعَيْنِ لَا بَيْعَ بَيْنَهُمَا حَتَّی يَتَفَرَّقَا إِلَّا بَيْعَ الْخِيَارِ

محمد بن یوسف، سفیان، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ بائع اور مشتری کے درمیان کوئی بیع نہیں ہوتی جب تک کہ دونوں جدا نہ ہو جائیں مگر وہ بیع جس میں خیار ہو۔

Narrated Ibn 'Umar: The Prophet said, "No deal is settled and finalized unless the buyer and the seller separate, except if the deal is optional (whereby the validity of the bargain depends on the stipulations agreed upon)." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: اگر بائع کے لئے اختیار ہو تو کیا بیع جائز ہے ؟