TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2029 · Explanation of Buying and Selling

Sahih BukhariHadith 2029

Narrated by Abu Bakra

حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو بَکْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلَّا سَوَائً بِسَوَائٍ وَالْفِضَّةَ بِالْفِضَّةِ إِلَّا سَوَائً بِسَوَائٍ وَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ وَالْفِضَّةَ بِالذَّهَبِ کَيْفَ شِئْتُمْ

صدقہ بن فضیل، اسماعیل بن عتبہ، یحیی بن ابی اسحاق، عبدالرحمن بن ابی بکرہ، حضرت ابوبکرہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا بیچو جس طرح چاہو۔

Narrated Abu Bakra: Allah's Apostle said, "Don't sell gold for gold unless equal in weight, nor silver for silver unless equal in weight, but you could sell gold for silver or silver for gold as you like." ________________________________________

Permalink

See the full chapter: سونے کے عوض سونا بیچے کا بیان ۔