Sahih Bukhari — Hadith 2074
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي الضُّحَی عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا لَمَّا نَزَلَتْ آيَاتُ سُورَةِ الْبَقَرَةِ عَنْ آخِرِهَا خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ حُرِّمَتْ التِّجَارَةُ فِي الْخَمْرِ
مسلم، شعبہ، اعمش، ابوالضحی، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ جب سورت بقر کی آخری ایتیں نازل ہوئیں تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے اور فرمایا کہ شراب کی تجارت حرام کردی گئی
Narrated 'Aisha: When the last verses of Surat-al-Baqara were revealed, the Prophet went out (of his house to the Mosque) and said, "The trade of alcohol has become illegal."