TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2129 · Explanation of Hawala (Debt Transfer)

Sahih BukhariHadith 2129

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَدِمَ عَلَيْنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فَآخَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ

قتیبہ، اسماعیل بن جعفر، حمید، انس سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہمارے پاس عبدالرحمن بن عوف آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے اور سعد بن ربیع کے درمیان بھائی چارہ کرا دیا۔

Narrated Anas: Abdur-Rahman bin 'Auf came to us and Allah's Apostle established a bond of brotherhood between him and Sad bin Rabi'a.

Permalink

See the full chapter: اللہ تعالیٰ کا قول، کہ جن سے تم نے قسم کھا کر عہد کیا تو ان کو ان کا حصہ دے دو ۔