TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2331 · Explanation of Mortgage

Sahih BukhariHadith 2331

Narrated by Ibn Abu Mulaika

حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ کَتَبْتُ إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ فَکَتَبَ إِلَيَّ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنَّ الْيَمِينَ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ

خلاد بن یحیی نافع بن عمر ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس لکھ بھیجا تو انہوں نے جواب دیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ قسم مدعا کے ذمہ ہے۔

Narrated Ibn Abu Mulaika: I wrote a letter to Ibn 'Abbas and he wrote to me that the Prophet had given the verdict that the defendant had to take an oath.

Permalink

See the full chapter: راہن اور مرتہن میں اگر اختلاف ہو تو مدعی کے ذمہ گواہی پیش کرنا اور مدعا علیہ پر قسم کھانا واجب ہے۔