TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2370 · Statement on Freeing Slaves

Sahih BukhariHadith 2370

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَی أَحَدَکُمْ خَادِمُهُ بِطَعَامِهِ فَإِنْ لَمْ يُجْلِسْهُ مَعَهُ فَليُنَاوِلْهُ لُقْمَةً أَوْ لُقْمَتَيْنِ أَوْ أُکْلَةً أَوْ أُکْلَتَيْنِ فَإِنَّهُ وَلِيَ عِلَاجَهُ

حجاج بن منہال شعبہ محمد بن زیاد ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کے پاس اس کا خادم کھانا لے کر آئے اگر اس کو اپنے ساتھ کھانے پر نہ بٹھائے تو اسے ایک یا دو لقمہ دے سے (لُقْمَةً أَوْ لُقْمَتَيْنِ أَوْ أُکْلَةً أَوْ أُکْلَتَيْنِ فرمایا) اس لیے کہ اس نے محنت کی۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "When your servant brings your meals to you then if he does not let him sit and share the meals, then he should at least give him a mouthful or two mouthfuls of that meal or a meal or two meals, as he has prepared it."

Permalink

See the full chapter: خادم کھانا لے کر آئے تو کیا کرے۔