TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2564 · Discussion on Wills

Sahih BukhariHadith 2564

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبِنَائِ الْمَسْجِدِ فَقَالَ يَا بَنِي النَّجَّارِ ثَامِنُونِي بِحَائِطِکُمْ هَذَا قَالُوا لَا وَاللَّهِ لَا نَطْلُبُ ثَمَنَهُ إِلَّا إِلَی اللَّهِ

مسدد عبددالوارث ابوالتیاح حضرت انس سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ نے مسجد بنانے کا حکم دے کر فرمایا اے بنی نجار تم اپنا یہ باغ بقیمت میرے ہاتھ فروخت کر ڈالو ان لوگوں نے عرض کیا خدا کی قسم ہم اس کی قیمت اللہ کے سوا کسی سے نہ لیں گے۔

Narrated Anas: When the Prophet ordered that the mosque be built, he said, "O Bani An-Najjar! Suggest to me a price for this garden of yours." They replied, "By Allah! We will demand its price from none but Allah."

Permalink

See the full chapter: ایک مشترکہ جماعت کا زمین صدقہ کر دینے کے بیان میں ۔