TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2585 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2585

Narrated by Sahl bin Sad

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الرَّوْحَةُ وَالْغَدْوَةُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَفْضَلُ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا

قبیصہ، سفیان، ابوحازم ، سہیل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا خدا کی راہ میں صبح یا شام کو (یعنی تھوڑی دیر بھی) چلنا تمام دنیا و مافیہا سے افضل ہے۔

Narrated Sahl bin Sad: The Prophet said, "A single endeavor in Allah's Cause in the afternoon and in the forenoon is better than the world and whatever is in it."

Permalink

See the full chapter: صبح اور شام اللہ کی راہ میں چلنے اور جنت میں بقدر ایک کمان جگہ کی فضلیت کا بیان۔