TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2624 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2624

Narrated by Al-Bara

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْقُلُ وَيَقُولُ لَوْلَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا

ابوالولید، شعبہ، ابوا سحق، حضرت براء سے روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پتھر اٹھاتے جاتے، اور فرماتے جاتے، لو لا انت ما اھتدینا، تو اگر ھدایت نہ کرتا، تو نہ ملتی ہم کو راہ حق۔

Narrated Al-Bara: The Prophet went on carrying (i.e. the earth) and saying, "Without You (O Allah!) we would have got no guidance."

Permalink

See the full chapter: خندق کھودنے کا بیان