TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2629 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2629

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ دَعَاهُ خَزَنَةُ الْجَنَّةِ كُلُّ خَزَنَةِ بَابٍ أَيْ فُلُ هَلُمَّ قَالَ أَبُو بَكْرٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَاكَ الَّذِي لَا تَوَى عَلَيْهِ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي لَأَرْجُو أَنْ تَكُونَ مِنْهُمْ.

سعد بن حفص، شیبان، یحیی ، ابوسلمہ، ابوہریرہ رسول اللہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص اللہ کی راہ میں دو چیزیں خرچ کرے، اسے جنت کے دروغہ بلائیں گے، ہر دروغہ علیٰحدہ علیٰحدہ دروازے سے کہے گا، اے فلاں، فلاں یہاں آؤ، حضرت ابوبکر نے عرض کیا، یا رسول اللہ اس شخص کو تو پھر کچھ خوف نہیں رسول اللہ نے فرمایا کہ میں امید کرتا ہوں کہ تم انہیں میں سے ہوگے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet said, "Whoever spends two things in Allah's Cause, will be called by all the gate-keepers of Paradise who will be saying, 'O so-and-so! Come here.' " Abu Bakr said, "O Allah's Apostle! Such persons will never be destroyed." The Prophet said, "I hope you will be one of them."

Permalink

See the full chapter: اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی برتری کا بیان۔