TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2647 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2647

Narrated by Sahl bin Sad Saidi

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ فَفِي الْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ وَالْمَسْکَنِ

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابوحازم بن دینار، سہیل بن سعد ساعدی سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ اگر نحوست کسی چیز میں ہوتی، تو عورت میں ہوتی، مکان میں ہوتی اور گھوڑے میں ہوتی۔

Narrated Sahl bin Sad Saidi: Allah's Apostle said "If there is any evil omen in anything, then it is in the woman, the horse and the house."

Permalink

See the full chapter: گھوڑے کی نحوست کا بیان۔