Sahih Bukhari — Hadith 2696
Narrated by 'Amr bin Al-Harith
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَبَّاسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ قَالَ مَا تَرَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا سِلَاحَهُ وَبَغْلَةً بَيْضَاءَ وَأَرْضًا جَعَلَهَا صَدَقَةً
عمرو بن عباس ، عبدالرحمن ، سفیان ، ابواسحاق، عمرو بن حارث سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی وفات کے وقت کچھ نہیں چھوڑا سوا اپنے ہتھیاروں کے ، اور ایک سفید خچر کے اور ایک زمین کے جس کو آپ نے صدقہ کردیا۔
Narrated 'Amr bin Al-Harith: The Prophet did not leave behind him after his death, anything except his arms, his white mule, and a piece of land at Khaibar which he left to be given in charity .