TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2716 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2716

Narrated by 'Abdullah bin Abi Aufa

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ دَعَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْأَحْزَابِ عَلَی الْمُشْرِکِينَ فَقَالَ اللَّهُمَّ مُنْزِلَ الْکِتَابِ سَرِيعَ الْحِسَابِ اللَّهُمَّ اهْزِمْ الْأَحْزَابَ اللَّهُمَّ اهْزِمْهُمْ وَزَلْزِلْهُمْ

احمد بن محمد، عبداللہ اسماعیل بن ابی خالد، عبداللہ بن ابی او فے سے روایت کرتے ہیں، کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ احزاب کے دن مشرکوں کیلئے یہ بد دعا کی تھی، کہ اے اللہ کتاب کے نازل کرنے والے حساب کے جلد لینے والے، اے اللہ ان ٹولیوں کو بھگا دے، اے اللہ ان کو تتر بتر کردے اور انکو اکھاڑ دے۔

Narrated 'Abdullah bin Abi Aufa: Allah's Apostle invoked evil upon the pagans on the ay (of the battle) of Al-Ahzab, saying, "O Allah! The Revealer of the Holy Book, the Swift-Taker of Accounts, O Allah, defeat Al-Ahzab (i.e. the clans), O Allah, defeat them and shake them."

Permalink

See the full chapter: مشرکوں کیلئے شکست اور زلزلہ کی بد دعا کرنے کا بیان۔