TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2734 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2734

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ خَرَجَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ فَصَامَ حَتَّى بَلَغَ الْكَدِيدَ أَفْطَرَ قَالَ سُفْيَانُ قَالَ الزُّهْرِيُّ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ هَذَا قَوْلُ الزُّهْرِيِّ وَإِنَّمَا يُقَالُ بِالْآخِرِ مِنْ فِعْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

علی بن عبداللہ ، سفیان، زہری، عبیداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہ رمضان میں روزہ رکھ کر سفر کیا اور مقام کدید میں پہنچ کر افطار فرمایا سفیان نے بواسطہ زہری کہا کہ عبیداللہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہی مضمون حدیث بیان کیا ہے اور اس کے ما بقیہ پوری حدیث بیان کی۔

Narrated Ibn 'Abbas: Once the Prophet set out in the month of Ramadan. He observed fasting till he reached a place called Kadid where he broke his fast.

Permalink

See the full chapter: ماہ رمضان میں سفر کرنے کا بیان