Sahih Bukhari — Hadith 2752
Narrated by Tha'laba bin Abi Malik Al-Qurazi
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ أَخْبَرَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ثَعْلَبَةُ بْنُ أَبِي مَالِکٍ الْقُرَظِيُّ أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ الْأَنْصَارِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَکَانَ صَاحِبَ لِوَائِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَادَ الْحَجَّ فَرَجَّلَ
سعید لیث عقیل ابن شہاب ثعلبہ بن ابی مالک قرظی سے روایت کرتے ہیں کہ قیس بن سعد انصاری جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جھنڈے کے علمبردار تھے جب انہوں نے حج کیا تو سر میں کنگھی کی۔
Narrated Tha'laba bin Abi Malik Al-Qurazi: When Qais bin Sad Al-Ansari, who used to carry the flag of the Prophet, intended to perform Hajj, he combed his hair.