TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2776 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2776

Narrated by Ibn' Umar

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَوْ يَعْلَمُ النَّاسُ مَا فِي الْوَحْدَةِ مَا أَعْلَمُ مَا سَارَ رَاکِبٌ بِلَيْلٍ وَحْدَهُ

ابو الولید عاصم محمد ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے جو مجھے معلوم ہے کہ تنہائی میں کیا ہے تو کوئی مسافر رات کے وقت سفر نہ کرے۔

Narrated Ibn' Umar: from the Prophet the following Hadith (No. 242).

Permalink

See the full chapter: تن تنہا سفر کرنے کا بیان