Sahih Bukhari — Hadith 2798
Narrated by Ibn 'Umar
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ حَرَّقَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَخْلَ بَنِي النَّضِيرِ
محمد بن کثیر سفیان موسیٰ نافع حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسالتمآب صلی اللہ علیہ وسلم نے (قبیلہ) بنو نضیر کے باغ جلا دیے تھے۔
Narrated Ibn 'Umar: The Prophet burnt the date-palms of Bani An-Nadir