Sahih Bukhari — Hadith 2926
Narrated by Abu Humaid As-Saidi
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَکَّارٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ عَبَّاسٍ السَّاعِدِيِّ عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ غَزَوْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَبُوکَ وَأَهْدَی مَلِکُ أَيْلَةَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَغْلَةً بَيْضَائَ وَکَسَاهُ بُرْدًا وَکَتَبَ لَهُ بِبَحْرِهِمْ
سہل بن بکار وہیب عمرو بن یحیی عباس ساعدی حضرت ابوحمید ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم غزوہ تبوک میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک تھے کہ شاہ ایلہ نے رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک سفیر خچر اور ایک چادر بطور ہدیہ پیش کی تو آپ نے اس کے ملک میں اس کے لئے کچھ معافی لکھ دی۔
Narrated Abu Humaid As-Saidi: We accompanied the Prophet in the Ghazwa of Tabuk and the king of 'Aila presented a white mule and a cloak as a gift to the Prophet. And the Prophet wrote to him a peace treaty allowing him to keep authority over his country.