TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 2939 · Jihad and the Biography of Prophet Muhammad (PBUH)

Sahih BukhariHadith 2939

Narrated by Aisha

حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُحِرَ حَتَّی کَانَ يُخَيَّلُ إِلَيْهِ أَنَّهُ صَنَعَ شَيْئًا وَلَمْ يَصْنَعْهُ

محمد یحیی ہشام ان کے والد حضرت عائشہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ پر جادو کیا گیا تھا اس کا اثریہ ہوا تھا کہ آپ خیال فرماتے تھے کہ فلاں کر چکے ہیں حالانکہ وہ کام آپ نے انجام نہ دیا ہوتا۔

Narrated Aisha: Once the Prophet was bewitched so that he began to imagine that he had done a thing which in fact he had not done

Permalink

See the full chapter: کوئی ذمی اگر جادو کرے تو اس کو معاف کیا جا سکتا ہے۔ ابن وہب کہتے ہیں کہ مجھ سے یونس نے ابن شہاب کے ذریعہ بیان کیا ہے کہ پوچھا گیا۔ اگر کوئی ذمی کسی پر جادو کرے تو کیا ایسے ذمی کو قتل کیا جا سکتا ہے تو میں نے جواب دیا کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات بابرکات پر اس طرح کیا گیا مگر جادوگر اہل کتاب کو آپ نے اس جادو کی وجہ سے قتل نہیں کرایا۔