Sahih Bukhari — Hadith 3096
Narrated by 'Abdullah
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ
خالد بن یزید اسرائیل ابواسحاق اسود عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے فَهَلْ مِنْ مُدَّکِرٍ (مشہور قرات کے مطابق) پڑھتے سنا ہے۔
Narrated 'Abdullah: I heard the Prophet reciting: "Fahal Min Muddakir." (See Hadith No. 557)