Sahih Bukhari — Hadith 315
Narrated by Um 'Atiya
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ قَالَتْ کُنَّا لَا نَعُدُّ الْکُدْرَةَ وَالصُّفْرَةَ شَيْئًا
قتیبہ بن سعید، اسماعیل، ایوب، محمد، حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتی ہیں کہ ہم مٹیالہ پن اور زردی کی کچھ نہ سمجھتی تھیں، یعنی حیض میں شمار نہ کرتی تھیں۔
Narrated Um 'Atiya: We never considered yellowish discharge as a thing of importance (as menses).