Sahih Bukhari — Hadith 3251
Narrated by Abdullah bin Umar
حَدَّثَنِا مُحَمَّدُ بْنُ غُرَيْرٍ الزُّهْرِيُّ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ صَالِحٍ حَدَّثَنَا نَافِعٌ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ عَلَی الْمِنْبَرِ غِفَارُ غَفَرَ اللَّهُ لَهَا وَأَسْلَمُ سَالَمَهَا اللَّهُ وَعُصَيَّةُ عَصَتْ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
محمد یعقوب ابراہیم ان کے والد صالح نافع سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے برسر منبر فرمایا غفار قبیلہ کو اللہ بخشے اور اسلم قبیلہ کو حد سلامت رکھے عصیہ قبیلہ نے خدا اور اس کے رسول کی مخالفت کر کے نافرمانی کا چھدا اپنے سر رکھ لیا ہے۔
Narrated Abdullah bin Umar: While Allah's Apostle was on the pulpit, he said, "May Allah give the tribe of Ghifar! And may Allah save the tribe of Aslam! The tribe of 'Usaiya have disobeyed Allah and His Apostle."