TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3272 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3272

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَسِتِّينَ وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَأَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مِثْلَهُ

عبداللہ بن یوسف لیث عقیل ابن شہاب عروہ بن زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب وفات ہوئی تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عمر تریسٹھ سال کی تھی ابن شہاب نے سعید بن مسیب سے اسی طرح روایت کیا ہے۔

Narrated 'Aisha: The Prophet died when he was sixty three years old.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خاتم النبیین ہونے کا بیان