Sahih Bukhari — Hadith 340
Narrated by Muhammad bin Al Munkadir
حَدَّثَنَا مُطَرِّفٌ أَبُو مُصْعَبٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الْمَوَالِي عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ رَأَيْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ وَقَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ
مطرف، ابومصعب، عبدالرحمن بن ابی الموالی، محمد بن منکدر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے جابر کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا اور انہوں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
Narrated Muhammad bin Al Munkadir: I saw Jabir bin 'Abdullah praying in a single garment and he said that he had seen the Prophet praying in a single garment.