TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3480 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3480

Narrated by Ibn Abu Mulaika

حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا الْمُعَافَی عَنْ عُثْمَانَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ أَوْتَرَ مُعَاوِيَةُ بَعْدَ الْعِشَائِ بِرَکْعَةٍ وَعِنْدَهُ مَوْلًی لِابْنِ عَبَّاسٍ فَأَتَی ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ دَعْهُ فَإِنَّهُ قَدْ صَحِبَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

حسن معانی عثمان ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عشاء کے بعد ایک رکعت وتر پڑھا ان کے پاس حضرت ابن عباس کا ایک آزاد کردہ غلام بیٹھا تھا اس نے ابن عباس سے آ کر کہا دیکھئے حضرت معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک رکعت وتر پڑھتے ہیں حضرت ابن عباس نے فرمایا ان کو کچھ نہ کہو اس لئے کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں رہے ہیں۔

Narrated Ibn Abu Mulaika: Muawiya offered one Rak'a Witr prayer after the 'Isha prayer, and at that time a freed slave of Ibn 'Abbas was present. He (i.e. the slave) went to Ibn 'Abbas (and told him that Muawiya offered one Rak'a Witr prayer). Ibn Abbas said, "Leave him, for he was in the company of Allah's Apostle."

Permalink

See the full chapter: حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان