TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3486 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3486

Narrated by Anas bin Malik

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فَضْلُ عَائِشَةَ عَلَی النِّسَائِ کَفَضْلِ الثَّرِيدِ عَلَی سَائِرِ الطَّعَامِ

عبدالعزیز بن عبداللہ محمد بن جعفر عبداللہ بن عبدالرحمن حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی بزرگی تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسے ثرید کی بزرگی تمام کھانوں پر۔

Narrated Anas bin Malik: Allah's Apostle said, "The superiority of 'Aisha over other women is like the superiority of Tharid to other meals."

Permalink

See the full chapter: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے فضائل کا بیان۔