TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3498 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3498

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا الصَّلْتُ بْنُ مُحَمَّدٍ أَبُو هَمَّامٍ قَالَ سَمِعْتُ الْمُغِيرَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ الْأَنْصَارُ اقْسِمْ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُمْ النَّخْلَ قَالَ لَا قَالَ يَکْفُونَنَا الْمَئُونَةَ وَيُشْرِکُونَنَا فِي التَّمْرِ قَالُوا سَمِعْنَا وَأَطَعْنَا

صلت بن محمد ابوہمام مغیرہ بن عبدالرحمن ابوالزناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ انصار نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہمارے اور مہاجرین کے درمیان کھجوروں کے درخت تقسیم فرما دیجئے تو آپ نے فرمایا نہیں انصار نے کہا تم محنت کیا کرو اور کھجوروں میں تمہاری شرکت مہاجرین نے کہا ہم نے مانا۔

Narrated Abu Huraira: The Ansar said (to the Prophet ), "Please divide the date-palm trees between us and them (i.e. emigrants)." The Prophet said, "No." The Ansar said, "Let them (i.e. the emigrants) do the labor for us in the gardens and share the date-fruits with us." The emigrants said, "We accepted this."

Permalink

See the full chapter: سر کار دوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کا مہاجرین و انصار کے درمیان اخوت قائم کرنا