TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 362 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 362

Narrated by 'Uqba bin 'Amir

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ أُهْدِيَ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرُّوجُ حَرِيرٍ فَلَبِسَهُ فَصَلَّی فِيهِ ثُمَّ انْصَرَفَ فَنَزَعَهُ نَزْعًا شَدِيدًا کَالْکَارِهِ لَهُ وَقَالَ لَا يَنْبَغِي هَذَا لِلْمُتَّقِينَ

عبداللہ بن یوسف، لیث، یزید بن ابی الخیر، عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک جبہ ہدیہ کیا گیا، آپ نے اسے پہن لیا اور اسمیں نماز پڑھی جب فارغ ہوئے تو اسے زور سے کھیچ کر اتار ڈالا، گویا آپ نے اسے مکروہ سمجھا اور فرمایا کہ پرہیزگاروں کو یہ (کپڑا) زیبا نہیں۔

Narrated 'Uqba bin 'Amir: The Prophet was given a silken Farruj as a present. He wore it while praying. When he had finished his prayer, he took it off violently as if with a strong aversion to it and said, "It is not the dress of Allah-fearing pious people."

Permalink

See the full chapter: حریر کا جبہ پہن کر نماز پڑھنا پھر اس کو ( مکروہ سمجھ کر) اتار کر پھینک دینا