TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3642 · Explanation of Prophets (A.S)

Sahih BukhariHadith 3642

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ فُرِضَتْ الصَّلَاةُ رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ هَاجَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَفُرِضَتْ أَرْبَعًا وَتُرِکَتْ صَلَاةُ السَّفَرِ عَلَی الْأُولَی تَابَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ

مسدد یزید بن زریع معمر زہری عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتی ہیں کہ نماز دو دو رکعت فرض ہوئی تھی پھر آپ نے ہجرت فرمائی تو چار چار رکعت فرض ہوگئی اور سفر کی نماز پہلی حالت پر باقی رکھی گئی ہے عبدالرزاق نے معمر سے اس کے متابع حدیث روایت کی ہے۔

Narrated 'Aisha: Originally, two Rakat were prescribed in every prayer. When the Prophet migrated (to Medina) four Rakat were enjoined, while the journey prayer remained unchanged(i.e. two Rakat).

Permalink

See the full chapter: یہ باب ترجمۃ الباب سے خالی ہے۔