Sahih Bukhari — Hadith 3688
Narrated by Abu Musa
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدٍ عَنْ جَدِّهِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی أُرَاهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَإِذَا الْخَيْرُ مَا جَائَ اللَّهُ بِهِ مِنْ الْخَيْرِ بَعْدُ وَثَوَابُ الصِّدْقِ الَّذِي آتَانَا بَعْدَ يَوْمِ بَدْرٍ
محمد بن علاء، ابواسامه، برید اپنے دادا حضرت ابوبرده سے روایت کرتے ہیں، میں گمان کرتاهوں که ابوموسی نے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی که آپ نے فرمایا که میں نے خواب میں جو خیر کا لفظ دیکھا، اس کی تعبیر یهی ہے که خدا نے جنگ احد کے بعد مسلمانوں کو فتح عطا فرمائی اور سچائی کابدله وه ہے جو بدر کی لڑائی میں الله نے ہم کو عنایت فرمایا۔
Narrated Abu Musa: That the Prophet said, "The good is what Allah gave us later on (after Uhud), and the reward of truthfulness is what Allah gave us after the day (of the battle) of Badr."