TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 371 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 371

Narrated by 'Urwa

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يَزِيدَ عَنْ عِرَاکٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي وَعَائِشَةُ مُعْتَرِضَةٌ بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ عَلَی الْفِرَاشِ الَّذِي يَنَامَانِ عَلَيْهِ

عبداللہ بن یوسف، لیث، یزید، عراک، عروہ روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھتے ہوتے تھے، اور عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا آپ کے اور قبلہ کے درمیان میں ایسے فرش پر جس پر دونوں سوتے تھے، بجانب عرض لیٹی ہوئی تھیں۔

Narrated 'Urwa: The Prophet prayed while 'Aisha was lying between him and his Qibla on the bed on which they used to sleep.

Permalink

See the full chapter: فرش پر نماز پڑھنے کا بیان اور انس بن مالک نے بچھو نے پر نماز پڑھی اور کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ نماز پڑھتے تھے، تو ہم میں سے کوئی اپنے کپڑے پر بھی سجدہ کر لیا کرتا تھا