Sahih Bukhari — Hadith 3953
Narrated by Hisham's father
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ أَعْلَی مَکَّةَ مِنْ کَدَائٍ
عبید بن اسماعیل، ابواسامہ، ہشام، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ کے اوپر کے حصہ یعنی کدا سے داخل ہوئے۔
Narrated Hisham's father: During the year of the Conquest (of Mecca), the Prophet entered Mecca through its upper part through Kada.