TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 3960 · Statement on Battles

Sahih BukhariHadith 3960

Narrated by Ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَقَامَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَکَّةَ تِسْعَةَ عَشَرَ يَوْمًا يُصَلِّي رَکْعَتَيْنِ

عبدان، عبداللہ، عاصم، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ میں انیس دن ٹھہرے کہ دو ہی رکعتیں پڑھتے تھے۔

Narrated Ibn Abbas: The Prophet stayed in Mecca for 19 days during which he prayed 2 Rakat in each prayer.

Permalink

See the full chapter: نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ فتح میں مکہ میں ٹھہرنے کا بیان