TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 405 · Discussion on Salah

Sahih BukhariHadith 405

Narrated by Sahl bin Sa'd

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مُوسَی قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَجُلًا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا أَيَقْتُلُهُ فَتَلَاعَنَا فِي الْمَسْجِدِ وَأَنَا شَاهِدٌ

یحیی ، عبدالرزاق، ابن جریج، ابن شہاب، سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بتائیے اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی (غیر) مرد کو پائے، کیا (اسے جائز ہے) کہ وہ اس کو قتل کر دے؟ پھر ان دونوں (زوجین کے درمیان) مسجد میں ملاعنہ کیا گیا، میں (اس وقت) موجود تھا۔

Narrated Sahl bin Sa'd: A man said, "O Allah's Apostle! If a man finds another man with his wife, (committing adultery) should the husband kill him?" Later on I saw them (the man and his wife) doing Lian in the mosque.

Permalink

See the full chapter: مسجد میں مقدمات کا فیصلہ اور مردوں اور عورتوں کے درمیان لعان کرانے کا بیان