Sahih Bukhari — Hadith 4176
Narrated by 'Aisha
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا نَزَلَتْ الْآيَاتُ مِنْ آخِرِ سُورَةِ الْبَقَرَةِ فِي الرِّبَا قَرَأَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی النَّاسِ ثُمَّ حَرَّمَ التِّجَارَةَ فِي الْخَمْرِ
عمر بن حفص بن غیاث، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ جب سورت بقرہ کی آخر کی آیات سود کے بارے میں نازل ہوئیں تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب کے سامنے اس آیت کو پڑھا اور اس کی حرمت ظاہر فرما دی اس کے بعد شراب کی تجارت کو بھی حرام کردیا گیا۔
Narrated 'Aisha: When the Verses of Surat-al-Baqara regarding usury (i.e. Riba) were revealed, Allah's Apostle recited them before the people and then he prohibited the trade of alcoholic liquors.